نئی دہلی 4 ڈسمبر ( ایجنسیز) عا م آ د می پا ر ٹی نے چہا ر شنبہ کو ایس سی / ایس ٹی د ہلی ونگ کا دلت عوا م کا پا ر ٹی میں شمو لیت کے سا تھ آ غا ز کیا ۔ کو نڈ لی کے سا بق ایم ایل اے منو ج کما ر ایس سی / ایس ٹی ونگ ‘ دہلی کے پا ر ٹی کے صد ر ہو نگے۔ دو سر ے امید وا ر جو پا ر ٹی میں شا مل ہو ئے ہیں وہ ہیں کشا ل پوا ر‘ چو د ھری اطوا ری لا ل ‘ ایچ
را م اور ایم سی ڈی صفا ئی کر مچا ری کے یو نین لیڈ ر ا شو ک کما ر ا نجا نا شا مل ہیں ۔ پا ر ٹی کنوینر ا ر وند کیجریوال نے دہلی کے دلت طبقہ سے ا نکی پا ر ٹی میں شا مل ہو نے پر شکر یہ ا دا کیا ۔ ا نہو ں نے کہا کہ سو چھ بھا رت ا بھیا ن ہی پا ر ٹی کو کا میا بی د لا نے میں مد د گا ر ثا بت ہو سکتا ہے اور صفا ئی کر مچا ری کو عز ت ‘ ا ہمیت دیکر ہی کا میا بی حا صل کی جا سکتی ہے ‘ پا رٹی ذر ا ئع نے یہ با ت بتا ئی ۔